کوچ کا راگ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - فوج کی لڑائی پر روانگی کے وقت جوش ابھارنے والی سازوں کی مخصوص دھن۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - فوج کی لڑائی پر روانگی کے وقت جوش ابھارنے والی سازوں کی مخصوص دھن۔